اساتذہ کے تبادلوں کے لئے نئی شرائط

لاہور(اے ایف بی) آئندہ سال 2023 میں ٹرانسفر فیز میں اساتذہ کے تبادلوں کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک ہوگا۔ قواعدوضوابط سے ہٹ کر تبادلوں پر افسران کےخلاف بھی انکوائری کی جائے گی۔ تفصیلات کےمطابق آئندہ سال ٹرانسفر فیز میں اساتذہ … Continue reading اساتذہ کے تبادلوں کے لئے نئی شرائط